صدارتی امیدوار اکمل الدین  کی ایسکی شہر میں صدارتی مہم

اکمل الدین احسان اولو جب ایسکی شہر پہنچے تو ایسکی شہر بلدیہ کے چیرمین یلماز بیوک ایر شین نے ان کا استقبال کیا۔ اکمل الدین احسان اولو نے بلدیہ کے دفتر کا دورہ کرنے کرنے کے دوران بیان دیتے ہوئے کہا کہ ایسکی شہر ترکی کے قابل فخر شہروں میں سے ایک ہے

80310
صدارتی امیدوار اکمل الدین  کی ایسکی شہر میں صدارتی مہم

صدارتی امیدوار اکمل الدین احسان اولو نے اپنی صدارتی مہم کو جاری رکھا ہوا ہے۔
اکمل الدین احسان اولو جب ایسکی شہر پہنچے تو ایسکی شہر بلدیہ کے چیرمین یلماز بیوک ایر شین نے ان کا استقبال کیا۔
اکمل الدین احسان اولو نے بلدیہ کے دفتر کا دورہ کرنے کرنے کے دوران بیان دیتے ہوئے کہا کہ ایسکی شہر ترکی کے قابل فخر شہروں میں سے ایک ہے۔
انہوں نے کہا کہ ملک میں استحکام قائم کرنے ہی سے عوام میں خوشحالی دیکھی جاسکتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ان انتخابات میں تمام امیدواروں سے مہذب انداز میں اپنی مہم کو جاری رکھنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں