ترکی لیبیا میں امن کا متمنی ہے : وزارت خارجہ

وزارت خارجہ کیطرف سےجاری اعلان میں لیبیا کے طرابلس ہوائی اڈے اور جوار کے علاقوں میں جاری جھڑپوں پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ ترکی نے انقلاب کے آغاز سے لیکر ابتک ہمیشہ حکومت لیبیا اور عوام کا ساتھ دیا ہے۔ ان کی خوشی ہماری خوشی اور ان کا غم ہمارا غم ہے اور ترکی لیبیا میں امن و امان اور خوشحالی کے قیام کا تہہ دل سے متمنی ہے ۔

75024

لیبیا میں 25 جون کو ہونے والے مجلس نمائندگان کے انتخابات کے قطعی نتائج کے اعلان سے ہمیں دلی مسرت ہوئی ہے۔ہمیں یقین ہے کہ مجلس نمائندگان ملک میں استحکام اور موجودہ مسائل کو مذاکرات کی مدد سے حل کرنے میں کامیاب ہو جائے گی ۔

ٹیگز:

متعللقہ خبریں