صدارتی امیدوار احسان اولو کی استنبول میں مصروفیات

صدارتی امیدوار اکمل الدین احسان اولو کی انتخابی مہم جاری ہے جس کے دوران انہوں نے عید الفطر کے آخری روز استنبول کے علاقے باعجی لار میں شہریوں سے ملاقات کی

75019
 صدارتی امیدوار احسان اولو کی استنبول میں مصروفیات

صدارتی امیدوار اکمل الدین احسان اولو کی انتخابی مہم جاری ہے۔
احسان اولو نے عید الفطر کے آخری روز استنبول کے علاقے باعجی لار میں شہریوں سے ملاقات کی ۔
احسان اولو شہریوں سے عید ملے اور چھوٹے تاجروں کے مسائل سنے ۔
انہوں نے کہا کہ قومی مفاہمت ہمارا نصب العین ہے لہذا ہمیں امید ہے کہ دس اگست کو عوام اس کا بہتر طور پر جواب دے گی ۔
بعد ازاں انہوں نے استنبول کے دیگر علاقوں کا دورہ کیا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں