چئیرمین ایکسٹرنل سروس ڈاکٹر سیلمان ایردال کا عید پیغام

ہم غمزدگی کے ساتھ عید الفطر کو مرحبا کر رہے ہیں، ہم غزہ کی پٹی اور عراق میں حتی ٰ دنیا بھر مسلمانوں پر کیے گئے مظالم اور تشدد کی مذمت کرتے ہوئے ان پر لعنت وملامت بھیجتے ہیں

72395
چئیرمین ایکسٹرنل سروس ڈاکٹر سیلمان  ایردال کا عید پیغام

ہم غمزدگی کے ساتھ عید الفطر کو مرحبا کر رہے ہیں، ہم غزہ کی پٹی اور عراق میں حتی ٰ دنیا بھر مسلمانوں پر کیے گئے مظالم اور تشدد کی مذمت کرتے ہوئے ان پر لعنت وملامت بھیجتے ہیں۔ہم ان حالات میں شاید تھوڑے افسردہ، تھوڑے غمگین یا شدید غصے میں ہیں؛ لیکن میں اس مقدس تہوار کی وساطت سے رب العالمین سے ایک بار پھر ہم سب کو خوشیوں اور محبتوں کے احساسات سے بھر پور عیدیں گزارنے کی توفیق عطا کرے۔
آپ سب کو دِلی عید مبارک۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں