وزیر خارجہ کی قطر روانگی

وزیر خارجہ احمد داود اولو غزہ میں فائر بندی کو ممکن بنانے پر مبنی سفارتی کوششوں کے سلسلے میں قطر روانہ ہو رہے ہیں

69984
وزیر خارجہ کی قطر روانگی

وزیر خارجہ احمد داود اولو غزہ میں فائر بندی کو ممکن بنانے پر مبنی سفارتی کوششوں کے سلسلے میں قطر روانہ ہو رہے ہیں۔
اپنے دورہ فرانس کو موخر کرنے والے وزیر خارجہ فائر بندی کی بحالی کےلیے اچھے نتائج کے متمنی ہیں۔
گزشتہ شب انہوں نے اپنےقطری اور امریکی ہم منصبوں سے اس سلسلے میں ٹیلیفون پر بات چیت کی ۔
اس بات چیت میں غزہ میں فائر بندی کے بڑھتےہوئے مطالبے کے پیشِ نظر ایک ہنگامی اجلاس طلب کرنے بھی اتفاقِ رائے کا اظہار کیا گیا ۔
دوسری جانب قطر بھی فائر بندی کے جلد اطلاق کےلیے سفارتی کوششیں جاری رکھے گا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں