ایسا صدر منتخب کیا جانا چاہیے جس کے دروازے سب کے لیے کھلے ہوں :دیمر تاش

صدر کا عہدہ کسی ایک شخص ہی کے لیے نہیں بلکہ تمام عوام کے مشترکہ مقاصد کے لیے ہونا چاہیے۔ عوام کو ایک ایسا صدر منتخب کرنا چاہیے جس کے بارے میں سب کہہ سکیں کہ یہ ہمارا صدر ہے اور میں ہی صدارتی عہدے پر فائض ہوں

69536
ایسا صدر منتخب کیا جانا چاہیے جس کے دروازے سب کے لیے کھلے ہوں :دیمر تاش

پیپلز ڈیموکریٹ پارٹی کے صدارتی امیدوار صلاح الدین دیمر تاش نے کہا ہے کہ صدر کا عہدہ ایسا عہدہ ہے  جو کسی قسم کا امتیاز کیے بغیر سب کے لیے اپنے دروازے کھلے رکھے اور سب کو گلے لگائے ۔
صدارتی امیدوار دیمر تاش نے سیرت میں ان کے اعزا میں دیے جانے والے افطار ڈنر میں شرکت کی۔
انہوں نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صدر کا عہدہ صر کسی ایک شخص ہی کے لیے نہیں بلکہ تمام عوام کے مشترکہ مقاصد کے لیے ہونا چاہیے۔
دیمر تاش نے کہا کہ عوام کو ایک ایسا صدر منتخب کرنا چاہیے جس کے بارے میں سب کہہ سکیں کہ یہ ہمارا صدر ہے اور میں ہی صدارتی عہدے پر فائض ہوں۔

 

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں