عالمِ اسلام اپنی صفوں میں اتحاد قائم کرے: وزیراعظم

وزیر اعظم رجب طیب ایردوان نے ادانہ میں اہتمام کردہ ایک دعوتِ افطار کے دوران عالم اسلام سے آپس میں اتحاد و یک جہتی قائم کرنے کی اپیل کی ہے

68934
عالمِ اسلام اپنی صفوں میں اتحاد قائم کرے: وزیراعظم

وزیر اعظم رجب طیب ایردوان نے ادانہ میں اہتمام کردہ ایک دعوتِ افطار کے دوران عالم اسلام سے آپس میں اتحاد و یک جہتی قائم کرنے کی اپیل کی ہے۔
انہوں نے ازراہِ افسوس کہا کہ یہ مقدس مہینہ ہمارے اس خطے میں خون ریزی ، گولیوں کی گھن گرج اور موت کے سائے میں گزر رہا ہے۔
جناب ایردوان نے مشرقِ وسطی کی صورت حال پر عالم اسلام سے اپنی صفوں میں اتحاد قائم کرنے کی درخواست کرتے ہوئے کہا کہ ظالموں کے خلاف سینہ سپر ہونا وقت کا اہم تقاضہ ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں