چیچیک کی ایران روانگی

ترکی پارلیمانی اسپیکر جمیل چیچک گزشتہ شام ایران روانہ ہو گئے جہاں وہ پندرہ اسلامی ممالک کے پارلیمانی اسپیکروں کے ایک اجلاس میں شرکت کریں گے

66527
چیچیک کی ایران روانگی

ترکی پارلیمانی اسپیکر جمیل چیچک گزشتہ شام ایران روانہ ہو گئے۔
تہران آمد پر جناب چیچک کا استقبال ترک۔ ایران بین الپارلیمانی خیر سگالی گروپ کے سربراہ حسین صدر نے کیا ۔
جمیل چیچک ایران میں پندرہ اسلامی ممالک کے پارلیمانی اسپیکروں کے ایک اجلاس میں شرکت کریں گے کہ جس میں غزہ کی صورت حال کا جائزہ لیا جائے گا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں