صدر گل نے اسرائیل کو حملے روکنے سے متعلق دوسری بارمتنبہ کردیا

انہوں نے اسرائیل کے غزہ پر کیے جانے والے حملوں اور خاص طور پر کل شروع کی جانے والی زمینی کاروائی کو خطرناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ میں ایک بار پھر اسرائیل سے ان حملوں کو فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کرتا ہوں

63766
صدر گل نے اسرائیل کو حملے روکنے  سے متعلق دوسری بارمتنبہ  کردیا

صدر عبداللہ گل نے اسرائیل کو فوری طور پر حملے کا دوسری بار انتباہ کیا ہے۔
استنبول میں نماز جمعہ کے بعد اخباری نامہ نگاروں کے مصر اور اسرائیل کی جانب سے فائر بندی کی تجویز کے ترکی کی جانب مخالفت کیے جانے کے دعوے کو بے بنیاد دعوں قرا ر دیا ہے۔
انہوں نے اسرائیل کے غزہ پر کیے جانے والے حملوں اور خاص طور پر کل شروع کی جانے والی زمینی کاروائی کو خطرناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ میں ایک بار پھر اسرائیل سے ان حملوں کو فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کرتا ہوں ۔ اگر ان حملوں کا اب نہ روکا گیا تو پھر علاقے میں بڑے پیمانے پر تباہی پھیل سکتی ہے جس پر قابو پانا کسی کے بھی بس میں نہ رہے گا۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں