صدر گل اپنے آخری دورے پر شمالی قبرصی ترک جمہوریہ جا رہے ہیں

گیارہویں صدر کی حیثیت سے اپنے پہلے غیر ملکی دورے کا آغاز شمالی قبرصی ترک جمہوریہ سے کرنے والے صدر گل28 اگست کو اپنی معیاد ِ مدت پوری ہونے سے قبل اپنا آخری دورہ بھی شمالی قبرصی ترک جمہوریہ ہی کا کریں گے

132796
صدر گل اپنے آخری  دورے پر شمالی قبرصی ترک جمہوریہ  جا رہے ہیں

صدر گل اپنی مدت مکمل ہونے سے پہلے آخری دوہ شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کا کریں گے۔
گیارہویں صدر کی حیثیت سے اپنے پہلے غیر ملکی دورے کا آغاز شمالی قبرصی ترک جمہوریہ سے کرنے والے صدر گل28 اگست کو اپنی معیاد ِ مدت پوری ہونے سے قبل اپنا آخری دورہ بھی شمالی قبرصی ترک جمہوریہ ہی کا کریں گے۔
صدر گل شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے صدر درویش ایر اولو کے مہمان کی حیثیت سے 19 جولائی کو دو روزہ دورہ شمالی قبرصی ترک جمہوریہ پر روانہ ہو رہے ہیں۔
صدر گل علاقے میں ترکوں کے لیے امن کے قیام کا باعث بننے والی قبرص پُر امن کاروائی کی سالگرہ کی تقریبات میں حصہ لیں گے۔
صدر عبداللہ گل نے گیارہویں صدر کی حیثیت سے سن 2007 میں اپنا پہلا دورہ شمالی قبرصی ترک جمہوریہ ہی کا کیا تھا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں