صدرگل نے "حل مرحلہ پیکیج" کی منظوری دے دی

سرکاری اخبار میں اشاعت کے ساتھ اس قانون کا نفاذ عمل میں آ گیا ہے

131089
صدرگل نے "حل مرحلہ پیکیج" کی منظوری دے دی

ترکی کے صدر عبداللہ گل نے کل انسدادِ دہشت گردی اور معاشرتی کُلّیت کی تقویت سے متعلق قانون "حل مرحلہ پیکیج"کی منظوری دے دی ہے۔
سرکاری اخبار میں اشاعت کے ساتھ اس قانون کا نفاذ عمل میں آ گیا ہے۔
قانون حل مرحلے کے دائرہ کار میں کابینہ کو ضروری فیصلے کرنے کا اختیار بھی دیتا ہے اور اس کا مقصد اور دائرہ عمل دہشت گردی کا خاتمہ اور معاشرتی کُلّیت کی مضبوطی کے لئے جاری 'حل مرحلے' کے لئے اصول و قوائد اور بنیادوں کو ترتیب دینا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں