یونانی جزیرے کے قریب کشتی ڈوب گئی متعدد تارکینِ وطن لاپتہ

بحیرہ ایجیئن میں یونانی جزیرہ ساموس کے قریب ایک کشتی ڈوب گئی جس پر سوار غیر ملکی تارکین وطن کو بچانے کی کوشش کی جا رہی ہے

126726
یونانی جزیرے کے قریب کشتی ڈوب گئی متعدد تارکینِ وطن لاپتہ

بحیرہ ایجیئن میں یونانی جزیرہ ساموس کے قریب ایک کشتی ڈوب گئی جس پر سوار غیر ملکی تارکین وطن کو بچانے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔
اب تک اس واقعے میں دو افراد کو ساحلی محافظوں نے بچا لیا ہے ۔
بد قسمت کشتی ساموس جزیرے سے دس میل شمال مغرب میں ڈوبی جس پر تیس کے قریب شامی اور افغان تارکینِ وطن سوار تھے۔
علاقے میں ترک اور یونانی ساحلی محافظ ان افراد کی تلاش جاری رکھے ہوئے ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں