ترک وزیر خارجہ کے ثمر قند سے اہم اعلانات

داؤد اولو، کسی عوام کو اجتماعی طور پر سزا دینا مہذب اور جدید دنیا کا شیوہ نہیں

126453
ترک وزیر خارجہ کے ثمر قند سے  اہم اعلانات

وزیر خارجہ احمد داؤد اولو نے مشرقی ازبیکستان کے تاریخی شہر ثمر قند میں اہم اعلانات کیے ہیں۔
داؤد اولو نے وزیر اعظم ایردوان کی طرف سے ا علان کردہ ویژن دستاویز کے حوالے سے کہا کہ"جناب وزیر اعظم کے نقطہ نظر کا جائزہ لینے سے اس میں ان کٹھن ایام میں ایک نئی دنیا اور مشرق وسطی اور نئے ترکی کے تخیل کا مشاہدہ ہوتا ہے۔ اس کا صحیح طور پر مطالعہ کرنے کی ضرورت ہے۔
انہوں نے غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے حوالے سے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ کسی عوام کو اجتماعی طور پر سزا دینا جدید دنیا کا شیوہ نہیں ہے۔
داؤد اولو نے مزید کہا کہ "غزہ، مشرقی القدس اور دریائے اردن کا مغربی کنارے کا علاقہ اسرائیلی سر زمین کا حصہ نہیں ہیں۔"

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں