سربرینتسا کے قتلِ عام کی یاد میں

سربرینتسا کے قتلِ عام میں شہید ہونے والے ہزاروں بوسنیائی مسلمانوں کی انیسویں برسی کے موقع پر استنبول میں ایک یادگار ِ شہدا تعمیر کی گئی ہے

126924
سربرینتسا کے قتلِ عام کی یاد میں

سربرینتسا کے قتلِ عام میں شہید ہونے والے ہزاروں بوسنیائی مسلمانوں کی انیسویں برسی کے موقع پر استنبول میں ایک یادگار ِ شہدا تعمیر کی گئی ہے۔
اس یادگار کی تقریبِ رونمائی میں استنبول میں متعین بوسنیائی قونصل جنرل ہر وُوج کانتا نے شرکت کی جنہوں نے اس یادگار کی تعمیر پر بلدیہ بائرام پاشا کا شکریہ ادا کیا ۔
بلدیہ بائیرام پاشا کے میئر اتیلا آئدیمیر نے بھی کہا کہ سریبرینتسا کے قتلِ عام کی برسی کے موقع پر ہم نے یہ یادگار اپنے بوسنیائی اور البانوی بھائیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کےلیے تعمیر کی ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں