سیاسی اختلافات کو ختم کرنے پر مبنی بل کی منظوری

ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پیش کردہ اس بل میں شامل چھہ شقوں کو تین روز سے جاری مذاکرات کے بعد قبول کرلیا گیا

125306
سیاسی اختلافات کو ختم کرنے پر مبنی بل کی منظوری

ملک میں سیاسی اختلافات کو ختم کرنے پر مبنی بل کو ترکی کی قومی اسمبلی نے قبول کر لیا ہے۔
ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پیش کردہ اس بل میں شامل چھہ شقوں کو تین روز سے جاری مذاکرات کے بعد قبول کرلیا گیا ۔
اس بل کی رو سے حکومت اندرونِ و بیرونِ ملک کسی بھی شخص،ادارے یا محکمے سے رابطہ قائم کرنے کی مجاز ہونے سمیت اسلحہ ترک کرنے والے دہشت گردوں کو معاشرے کا ا چھا شہری بنانے ضروری اقدامات کرے گی ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں