اعلی انتخابی کمیٹی کیطرف سے حتمی فہرست کا اعلان

اعلی انتخابی کمیٹی نے صدارتی امیدواروں کی حتمی فہرست کا اعلان کر دیا ہے۔سرکاری گزٹ میں شائع ہونے والے فیصلےکی رو سے انتخابات کا پہلا راونڈ 10 اگست 2014 کو ہو گا اور اگر کوئی بھی امیدوار ضروری ووٹ حاصل نہ کر سکا تو پھر دوسرا راونڈ 24 اگست کو منعقد ہو گا ۔

125229

فیصلے کیمطابق صدارتی امیدواروں میں اکمل الدین احسان اولو، رجب طیب ایردوان اور صلاح الدین دیمر تاش شامل ہیں ۔

ٹیگز:

متعللقہ خبریں