ترکمین باشندوں کے لیے ترکی میں ایک خصوصی کیمپ قائم کیا گیا ہے : اتالائے

نائب وزیراعظم بشیر اتالائے نے بتایا ہے کہ داعش کے خوف سے اپنا گھر بار چھوڑنے والے ترکمین باشندوں کے لیے ترکی میں ایک خصوصی کیمپ قائم کیا گیا ہے

123992
ترکمین باشندوں کے لیے ترکی میں ایک خصوصی کیمپ قائم کیا گیا ہے : اتالائے

نائب وزیراعظم بشیر اتالائے نے بتایا ہے کہ داعش کے خوف سے اپنا گھر بار چھوڑنے والے ترکمین باشندوں کے لیے ترکی میں ایک خصوصی کیمپ قائم کیا گیا ہے۔
اتالائے نے ترک پارلیمان میں ارکان کے سوالوں کو جواب دیئے ۔
اتالائے نے بتایا کہ عراق کی صورت حال کے پیشِ نظر با لخصوص وہاں بسے ترکمین باشندوں کے لیے ہماری حکومت نے کافی اہم اقدامات اختیار کیے ہیں۔
انہوں نے ایوان کو یہ بھی بتایا کہ انسدادِ دہشت گردی سے متعلق قانون میں فی الحال کسی قسم کا ردو بدل زیر غور نہیں ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں