ایردوان۔بائڈن ٹیلی فون بات چیت علاقائی صورت حال پر غور

وزیر اعظم رجب طیب ایردوان نے امریکی نائب صدر جو بائیڈین سے ٹیلیفون پر بات چیت کی جس میں عراق اور شام کی صورت حال کا جائزہ لیا گیا

117026
ایردوان۔بائڈن ٹیلی فون بات چیت علاقائی صورت حال پر غور

وزیر اعظم رجب طیب ایردوان نے امریکی نائب صدر جو بائیڈین سے ٹیلیفون پر بات چیت کی ۔
اس بات چیت میں عراق اور شام کی صورت حال کا جائزہ لیا گیا ۔
بات چیت میں ماہِ رمضان کی مناسبت سے بائڈین نے وزیر اعظم ایردوان کو مبارک باد پیش کرتےہوئے ترک ڈرائیوروں کی رہائی کو ایک مثبت اور خوش آئند پیش رفت قرار دیا ۔
دونوں رہنماوں نے عراق شام کی صورت حال سے متعلق مشترکہ تعاون کی اہمیت اجاگر کرتے ہوئے مستقبل میں بھی اس سلسلے میں روابط برقرار رکھنے پر اتفاقِ رائے کا اظہار کیا ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں