مسئلہ قبرص کے پائدار حل کے لیے مذاکرات کا دوسرا راونڈ

شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے صدر درویش ایر اولو اور قبرصی یونانی انتظامیہ کے سربراہ نکوس اناس تاسیادیس نے اقوام متحدہ کے مبصرین کی نگرانی میں مذاکرات میں حصہ لیا ہے۔ گیارہ بج کر 40 منٹ پر شروع ہونے والے مذاکرات میں قدرت اوز سائے اور انڈریاس ماورویانیس نے بھی شرکت کی

117679
مسئلہ قبرص کے پائدار حل کے لیے مذاکرات کا دوسرا راونڈ

مسئلہ قبرص کے پائدار حل کے لیے مذاکرات کا دوسرا راونڈ جاری ہے۔
شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے صدر درویش ایر اولو اور قبرصی یونانی انتظامیہ کے سربراہ نکوس اناس تاسیادیس نے اقوام متحدہ کے مبصرین کی نگرانی میں مذاکرات میں حصہ لیا ہے۔
گیارہ بج کر 40 منٹ پر شروع ہونے والے مذاکرات میں قدرت اوز سائے اور انڈریاس ماورویانیس نے بھی شرکت کی۔
مذاکرات میں مسئلہ قبرص کی تازہ ترین صورت حال کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔
مذاکرات میں اس سے قبل اختیارات کی تقسیم ، یورپی یونین کی رکنیت کی طرح کے موضوعات پت اس سے پہلے غور نہیں کیا گیا ہے۔
ان موضوعات پر دونوں رہنماوں کی جانب سے غور کیے جانے کی توقع کی جا رہی ہے۔
گیارہ فروری کو نئے سرے سے شروع ہونے والے مذاکرات گزشتہ پانچ ماہ سے جاری ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں