بحیرہ ایجین میں غیر قانونی تارکین وطن پکڑے گئے

45 شامی نژاد تارکین وطن کو سیکورٹی فورسسز کے حوالے کر دیا گیا ہے

114074
بحیرہ ایجین میں غیر قانونی تارکین وطن پکڑے گئے

بحیرہ ایجین سے 45 غیر قانونی تارکین وطن کو پکڑ لیا گیا ہے۔
حاصل کردہ معلومات کے مطابق غیر قانونی طریقے سے یونان کے جزیرہ لیمنی جانے کی کوشش کرنے والے شامی نژاد 45 غیر قانونی تارکین وطن نے چناق قلعے ینی قوئے ساحلوں سے ایک پلاسٹک بوٹ کے ذریعے سفر شروع کیا۔
علاقے میں گشت کرنے والے ساحلی محافظین نے ان افراد کو پکڑتے ہوئے جنڈارمیری قوتوں کے حوالے کر دیا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں