انقرہ اور استنبول کے درمیان سفر کے نئے دور کا آغاز

ہائی اسپیڈ ٹرین کے سفر کا افتتاح وزیراعظم رجب طیب ایردوان پانچ جولائی کو کریں گے۔ ہائی اسپیڈ ٹرین کےسفر کے آغاز کے ساتھ ہی انقرہ اور استنبول کے درمیان مسافت کم ہو کر تین گھنٹے تک رہ جائے گی

111200
انقرہ اور استنبول کے درمیان سفر کے نئے دور کا آغاز

انقرہ اور استنبول کے درمیان ہائی اسپیڈ ٹرین کے سفر کی تیاریاں اپنے آخری مرحلے پر پہنچ گئی ہیں۔
ہائی اسپیڈ ٹرین کے سفر کا افتتاح وزیراعظم رجب طیب ایردوان پانچ جولائی کو کریں گے۔
انقرہ سے استنبول کے سفر کو طیاروں کے سفر کی مانند آرام دہ بنایا گیا ہے۔
ہائی اسپیڈ ٹرین کےسفر کے آغاز کے ساتھ ہی انقرہ اور استنبول کے درمیان مسافت کم ہو کر تین گھنٹے تک رہ جائے گی۔
ہائی اسپیڈ ٹرین مرمرہ سے ہر کر گزرے گی اور اس طرح براعظم ایشیا اور براعظم یورپ کے درمیان سفر بغیر منقطع ہوئے جاری رہ سکے گا۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں