ترکی اور یورپی یونین کے درمیان واپسی معاہدہ

ترکی اور یورپی یونین کے درمیان بلا اجازت رہائش رکھنے والے افراد کی واپسی کو قبول کیا جائیگا

110331
ترکی اور یورپی یونین کے درمیان واپسی معاہدہ


ترکی اور یورپی یونین کے درمیان بلا اجازت اقامت کرنے والے شہریوں کے بارے میں ایک فیصلہ کیا گیا ہے۔
ترکی اور یورپی یونین کے درمیان بلا اجازت رہائش رکھنے والے افراد کی واپسی کو قبول کیا جائیگا۔
جمہوریہ ترکی اور یورپی یونین کے مابین مذکورہ فیصلے کی منظوری کے بعد اسے سرکاری گزٹ میں شائع کرتے ہوئےسرکاری حیثیت دے دی گئی ہے۔
جس کے مطابق 16 دسمبر سن 2013 کے روز انقرہ میں دستخط ہونے والے "جمہوریہ ترکی اور یورپی یونین کے درمیان بلا اجازت اقامت رکھنے والوں کی واپسی کو قبول کرنے کے معاہدے کی منظوری دے دی گئی ہے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں