رمضان المبارک: ترکی میں کل پہلا روزہ ہوگا

ترکی میں کل بروز ہفتہ اہلِ ایمان سحری کےلیے بیدار ہونگے اور پہلا روزہ رکھیں گے

108784
رمضان المبارک: ترکی میں کل پہلا روزہ ہوگا

ترکی میں آج رمضان المبارک کی پہلی نمازِ تراویح ادا کی جائے گی ۔
جس کے بعد کل بروز ہفتہ ترکی میں اہلِ ایمان سحری کےلیے بیدار ہونگے اور پہلا روزہ رکھیں گے۔
ترکی میں شب ِقدر تیئس جولائی کو اور عید الفطر اٹھائیس جولائی کوہوگی ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں