وزارت خارجہ میں منعقدہ اجلاس میں عراق کی صورتحال پر غور

وزارت خارجہ میں منعقدہ اجلاس میں عراق کی صورتحال پر غور کیا گیا۔ وزارت خارجہ کے حکام نے اجلاس کے دوران یہ واضح کیا ہےکہ دہشت گرد تنظیم دولت اسلامیہ عراق و الشام کیطرف سے یرغمال بنائے گئے ترک شہریوں کی صحت بالکل ٹھیک بتائی جاتی ہےاور ہم یرغمالی باشندوں کے اہل خانہ کیساتھ مسلسل رابطہ قائم رکھے ہوئے ہیں ۔

106350
   وزارت خارجہ میں منعقدہ اجلاس میں عراق کی صورتحال   پر غور


وزارت خارجہ میں منعقدہ اجلاس میں عراق کی صورتحال پر غور کیا گیا۔ وزارت خارجہ کے حکام نے اجلاس کے دوران یہ واضح کیا ہےکہ دہشت گرد تنظیم دولت اسلامیہ عراق و الشام کیطرف سے یرغمال بنائے گئے ترک شہریوں کی صحت بالکل ٹھیک بتائی جاتی ہےاور ہم یرغمالی باشندوں کے اہل خانہ کیساتھ مسلسل رابطہ قائم رکھے ہوئے ہیں ۔کل ہم ٹرک ڈرائیوروں کے اہل خانہ کیساتھ ملاقات کریں گے
اجلاس میں یہ واضح کیا گیا کہ علاقے کو انسانی امدادی کاروائیاں زور و زور سے جاری ہیں اور عراقی ترکمینوں کے محاذ کی انتظامی کمیٹی کے رکن میونیف کفیلی قاتلانہ حملے میں ہلاک ہو گئے ہیں ۔ ۔دریں اثناء لیبیا کے بحران کے علاقوں سے ترک شہریوں کے انخلاء کا عمل جاری ہے۔ترکی کی ہوائی کمپنی نے لیبیا کے لیے اپنی پروازوں کو بڑھا دیا ہے۔ابتک علاقے سے 426 ترک باشندوں کو واپس لایا جا چکا ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں