ترکی لیبیا میں ترقی و استحکام کی بحالی کا خواہاں ہے: داوداولو

وزیر خارجہ احمد داود اولو نے لیبیا کے وزیر خارجہ محمد عبدالعزیز سے ٹیلی فون بات چیت میں لیبیا کی حالیہ صورت حال پر تبادلہ خیال کیا اور دونوں ممالک کے درمیان دوستانہ و برادرانہ تعلقات کے فروغ کی ایک بار پھر تائید کی گئی

105268
ترکی لیبیا میں ترقی و استحکام کی بحالی کا خواہاں ہے: داوداولو

وزیر خارجہ احمد داود اولو نے لیبیا کے وزیر خارجہ محمد عبدالعزیز سے ٹیلی فون بات چیت میں لیبیا کی حالیہ صورت حال پر تبادلہ خیال کیا ۔
جناب داود اولو نے اس بات چیت میں ترکی اورلیبیا کے درمیان دوستانہ و برادرانہ تعلقات کے فروغ کی ایک بار پھر تائید کی ۔
انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ برادر ملک لیبیا میں ترقی اور استحکام کی بحالی جمہوریہ ترکی کی دیرینہ خواہش ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں