عراق میں یرغمال بنائے گئے 44 مزدور رہا

کرکیوک کے جنوبی علاقے میں دہشت گرد تنظیم دولت اسلامیہ عراق و الشام کیطرف سے یرغمال بنائے جانے والے 4 ترکوں سمیت 44 مزدوروں کو ترکمینوں کیطرف سے رہا کروا لیا گیا ہے ۔

100994

وزارت خارجہ کیطرف سے جاری اعلان میں بتایا گیا ہے کہ ترکمینوں کیطرف سے رہا کروائے جانے والے 44 مزدوروں کو کرکیوک محکمہ پولیس کے سربراہ کے حوالے کر دیا گیا ہے ۔عربوں کی اکثریت کے علاقے میں کام کرنے والے ان 44 مزدوروں کو کسی محفوظ مقام پر بھیج دیا گیا ہے ۔رہا ہونے والے چار ترکوں کے ناموں کا بھی اعلان کر دیا گیا ہے ۔

ٹیگز:

متعللقہ خبریں