وزیر داخلہ اعلی کا دورہ امریکہ

افکان اعلی، دہشت گردی آئندہ کے ایک سو برسوں کا اہم ترین مسئلہ رہے گا جس کا سد باب لازم وملزوم ہے

97225
وزیر داخلہ اعلی کا  دورہ امریکہ

امریکہ کا چار روزہ دورہ کرنے والے وزیر دخلہ افکان اعلی نے تھنک ٹینک " مشرق وسطی انسٹیٹیوٹ" کے زیر اہتمام ایک سرگرمی میں شرکت کی۔
دارالحکومت واشنگٹن میں ترکی کے زیر عنوان منعقدہ کانفرس میں اعلی نے جمہوری عمل میں ترکی کے اٹھائے گئے اقدامات کو بیان کیا۔
پریس آزادی کو اولیت دینے پر زور دینے والے اعلی نے اصلاحات کے حوالے سے بھی معلومات فراہم کیں۔
عراق میں حالیہ ایام میں رونما ہونے والے واقعات بھی اعلی کے ایجنڈے میں شامل تھے۔
دولت اسلامیہ فی عراق و شام تنظیم کی کاروائیوں پر اپنا جائزہ پیش کرنے والے وزیر اعلی نے بتایا کہ دہشت گردی کا مسئلہ آئندہ کے ایک سو برسوں کا اہم ترین مسئلہ ہو گا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں