ترک باشندے لیبیا کا سفر محدود کریں : محکمہ خارجہ

محکمہ خارجہ کے مطابق ،بن غازی اور دیگر شہروں کی نازک صورت حال کے پیش نظر چودہ جون سے بن غازی کا قونصل خانہ اپنی سرگرمیاں عارضی طور پر معطل کر رہا ہے

94215
ترک باشندے لیبیا کا سفر محدود کریں : محکمہ خارجہ

ترک محکمہ خارجہ نے لیبیا کی پُر کشیدہ صورت حال کے بارے میں اپنے باشندوں کو متنبہ کیا ہے۔
محکمہ خارجہ کے مطابق بن غازی اور دیگر شہروں کی نازک صورت حال کے پیش نظر چودہ جون سے بن غازی کا قونصل خانہ اپنی سرگرمیاں عارضی طور پر معطل کر رہا ہے ۔
بیان میں یہ بھی واضح کیا گیا ہے کہ مسوراتہ کا قونصل خانہ اپنی سرگرمیاں جاری رکھے گا اور ترک باشندوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ بن غازی اور دیگر شہروں کا سفر کرنے سے پر ہیز کریں ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں