استنبول ہوائی اڈ ے کے فرانکفرٹ ہوائی اڈے کی ترقی پر منفی اثرات

جرمنی کے فرانکفرٹ ہوائی اڈے کے امور انجام دینے والی فراپورٹ کمپنی کی انتظامی کمیٹی کے سربراہ سٹیفن شلت نے کہا ہے کہ استنبول میں تعمیر کیاجانے والا تیسرا ہوائی اڈ ہ جہاں سے 150 میلین مسافر سفر کر سکیں گے فرانکفرٹ ہوائی اڈے کی ترقی پر منفی لحاظ سے اثر انداز ہو گا ۔

93243

انھوں نے کہا کہ دوبئی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کوانٹرنیشنل پروازوں کے لحاظ سے وسعت دینا بھی فرانکفرٹ ہوائی اڈے کی ترقی کے خطرہ تشکیل دیتا ہے ۔جرمنی کے سب سے بڑے ہوائی اڈے کی خصوصیت کے حامل فرانکفرٹ ہوائی اڈے سے گزشتہ سال 58 میلین مسافروں نے سفر کیا تھا ۔
پیراپورٹ کمپنی نے استنبول ہوائی اڈے کی تعمیر اور اسے چلانے کے لیےترک پارٹنر کیساتھ مل کر ٹینڈر میں حصہ لیا تھا لیکن وہ ٹھیکہ حاصل کرنے میں ناکام رہی تھی ۔

ٹیگز:

متعللقہ خبریں