ہماری ہمدردیاں ترک عوام کے ساتھ ہیں: نیٹو

رسلز میں واقع نیٹو ہیڈ کوارٹر میں مستقل نمائندوں کے منعقدہ اجلاس کے بعد ٹی آر ٹی سے گفتگو کرتےہوئے بعض حکام نے کہا کہ اجلاس ترکی کی درخواست پر طلب کیا گیا تھا جس میں ترک سفارت کاروں اور عراق کی موجودہ صورت حال پر غور کیا گیا

91773
ہماری ہمدردیاں ترک عوام کے ساتھ ہیں: نیٹو

عراق میں ترک سفارت کاروں کے اغوا کے بعد کی صورت حال کا جائزہ لینے کےلیے ترکی نے نیٹو سے ایک ہنگامی اجلاس طلب کرنے کی درخواست کی ہے ۔
برسلز میں واقع نیٹو ہیڈ کوارٹر میں مستقل نمائندوں کے منعقدہ اجلاس کے بعد ٹی آر ٹی سے گفتگو کرتےہوئے بعض حکام نے کہا کہ اجلاس ترکی کی درخواست پر طلب کیا گیا تھا جس میں ترک سفارت کاروں اور عراق کی موجودہ صورت حال پر غور کیا گیا ۔
نیٹو نے واضح کیا کہ یہ صورت حال انتہائی تشویش ناک ہے جس کےلیے ادارے کی ہمدردیاں حکومت ترکی اور اس کی عوام کے ساتھ ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں