صدر گل، موصل کے واقعات ناقابل قبول ہیں

ترکی عراق کی ملکی سالمیت اور امن و امان کو اہمیت دیتا ہے

91088
صدر گل، موصل کے واقعات ناقابل قبول ہیں

صدر عبداللہ گل کا کہنا ہے کہ موصل میں پیش آنےوالے پر تشدد واقعات نا قابل قبول ہیں۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ یہ واقعار در اصل ایک غیر متوقع پیش نہیں ہے۔
ترکی کے عراق کی ملکی سالمیت یا پھر سیاسی معاملات کےساتھ کسی قسم کا کوئی مسئلہ نا پائے جانے کی وضاحت کرنے والے صدر گل نے کہا کہ اسوقت بغداد کے ساتھ ہماری حکومت تعلقات مطلوبہ سطح پر نہیں ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ترکی، عراق کی ملکی سالمیت اور عراقی عوام کے فیصلوں کا احترام کرتا ہے۔ ایسے بنیادی معاملات میں باہمی صلاح مشورہ سود مند ثابت ہو سکتا ہے۔
دوسری صدر گل نے مصر صدر الا سیسی کو بھی ایک پیغام روانہ کیا ہے۔
انہوں نے مصری عوام کے امن و استحکام کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ اور اس امید کا اظہار کیا کہ دونوں ملکوں کے درمیان ماضی سے چلےا ٓنے والے تعلقات آئندہ بھی جاری رہیں گے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں