احمد داود اولو کی سٹیفین سٹیفینو مین سروسی سے ملاقات

مین سروسی نے یورپن یونین میں ترکی کے امور کے سربراہ کا چارج سنبھالنے کے بعد پہلی بار وزیر خارجہ احمد داود اولو سے ملاقات کی ہے

87959
احمد داود اولو کی سٹیفین سٹیفینو مین سروسی سے ملاقات

وزیر خارجہ احمد داود اولو نے یورپی یونین کے ترکی کے امور کے سربراہ سفیر سٹیفینو مین سروسی سے ملاقات کی ہے۔
مین سروسی نے یورپن یونین میں ترکی کے امور کے سربراہ کا چارج سنبھالنے کے بعد پہلی بار وزیر خارجہ احمد داود اولو سے ملاقات کی ہے۔
وزیر خارجہ کی سرکاری رہائش گاہ پر ہونے والے مذاکرات میں ترکی اور یورپ یونین کے درمیان طے پانے والے سمجھوتے پر عمل درآمد اور نئے باب کھولنے کے موضوع سے متعلق بات چیت کی گئی۔
کسٹم یونین کے موضع پر بھی بات چیت کی گئی اور اس میں ترامیم کرنے کے علاوہ یوکرائن اور بحرہ روم کے مشرقی ممالک کے ساتھ تعلقات کا بھی جائزہ لیا گیا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں