ترکی زبان بولنے والے ممالک کے رہنما بودرم میں

صدر عبداللہ گل ترکی زبان بولنے والے ممالک کی تعاون کونسل کے چوتھے سربراہی اجلاس میں ترکمانستان، آذربائیجان ، قزاقستان اور کرغستان کے سربراہوں کی میزبانی کریں گے

82133
ترکی زبان بولنے والے ممالک کے رہنما بودرم میں

ترکی زبان بولنے والے ممالک کے رہنما بودرم میں جمع ہو رہے ہیں۔
صدر عبداللہ گل ترکی زبان بولنے والے ممالک کی تعاون کونسل کے چوتھے سربراہی اجلاس میں ترکمانستان، آذربائیجان ، قزاقستان اور کرغستان کے سربراہوں کی میزبانی کریں گے۔
ٹوئرازم کے مرکزی خیال کے ساتھ متوقع اس اجلاس کا انعقاد اس مرکزی خیال کی وجہ سے ترکی کی ٹؤرازم کی جنت بودرم میں ہو گا۔
اجلاس دو روز تک جاری رہے گا اور اس کے پہلے دن کو سربراہان سماجی سرگرمیوں کے لئے مخصوص کریں گے اور دوسرے دن سیاسی موضوعات پر بات چیت کی جائے گی۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں