ارینچ کی کریم اولو کو مبارک باد

نائب وزیر اعظم بلند ارینچ نے پولینڈ کے یوم آزادی کی تقریبات میں شرکت کی غرض سے وارسا میں موجود کریمیائی تاتار لیڈر مصطفی جمیل کریم اولو سے ناشتے کی میز پر ملاقات کی

82750
ارینچ  کی کریم اولو کو مبارک باد

نائب وزیر اعظم بلند ارینچ نے پولینڈ کے یوم آزادی کی تقریبات میں شرکت کی غرض سے وارسا میں موجود کریمیائی تاتار لیڈر مصطفی جمیل کریم اولو سے ناشتے کی میز پر ملاقات کی ۔
جناب ارینچ نے اس حوالے سے منعقدہ تقریب میں یک جہتی ایوارڈ حاصل کرنے پر کریم اولو کو مبارک باد پیش کی ۔
ارینچ نے کہا کہ یہ ایوارڈ کریمیا اور یوکرین دونوں کے لیے ایک اہم پیغام ثابت ہوگا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں