ترکی : دنیا کی 15 ویں بڑی اقتصادیات

ترکی رواں سال کو توقعات سے بلند شرح پر اور ہر شعبے میں زیادہ بہتر سطح پر ختم کرے گا: نہات زیبک چی

78709
ترکی : دنیا کی 15 ویں بڑی اقتصادیات

ترکی کے وزیر اقتصادیات نہات زیبک چی نے کہا ہے کہ ترکی اپنی قوّت خرید کے توازن کے اعتبار سے دنیا کی 15 ویں بڑی اقتصادیات ہے۔
انہوں نے کہا کہ رواں سال کے آخر تک اقتصادی بڑھوتی کے اہداف بھی پورے کر لئے جائیں گے۔ترکی کی اقتصادی ترقی کے اہداف کا جائزہ گراوٹ کی طرف سے لنےگ والے اپنی غلط فہمی کا اندازہ ہونے پر جولائی یا پھر اگست کے مہینوں سے بڑھوتی کی طرف سے جائزہ لینے پر مجبور ہو جائیں گے۔
زیبک چی نے کہا کہ ترکی رواں سال کو توقعات سے بلند شرح پر اور ہر شعبے میں زیادہ بہتر سطح پر ختم کرے گا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں