ترکی مین وسیع پیمانے کی جنگی مشقیں

یہ مشقیں جن میں ترک افواج کے کمانڈرز بھی حصہ لے رہے ہیں میں متعدد جنگی بحری جہاز، طیارے اور ہیلی کاپٹر حصہ لے رہے ہیں

77319
ترکی مین وسیع پیمانے کی جنگی مشقیں


سفید طوفان 2014 جنگی مشقیں جاری ہیں۔
مشقوں میں خاص انسپیکشن قوت میں مسلح افواج کے سربراہ نجدت اوزیل، بری، بحری اور فضائی افواج کے سربراہان اور جنڈار میری کمانڈر بھی شرکت کر رہے ہیں۔
ان مشقوں کے دائرہ کار میں جنگی بحری جہازوں سے گولے اور ٹورپیڈو پھینکے جائیں گے۔
مشقوں میں 8 فری گیٹ، 18 حملہ آور بوٹس، چھ سب میرین، 10 امدادی بحری جہاز کے علاوہ طیارے اور ہیلی کاپڑز بھی حصہ لیں گے۔
اطلاع کے مطابق ساحلی سلامتی کے ہیڈ کوارٹر کے طیارے اور بوٹس سمیت قومی خفیہ سروس کے طیارے بھی ان مشقوں میں شامل ہوں گے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں