جمہوریہ تاتارستان کے صدررستم منی ہانوف کا دورہ ترکی

تر کی کا دورہ کرنے والے رشین فیڈریشن سے وابستہ جمہوریہ تاتارستان کے صدررستم منی ہانوف کا آدانہ میں گورنر حسین عاونی جوش نے استقبال کیا ۔ انھوں نے آدانہ میں آجروں کے نمائیدوں کیساتھ ملاقات کی اور سرمایہ کاری کے امکانات کا جائزہ لیا ۔

77321
 جمہوریہ تاتارستان کے صدررستم منی ہانوف کا دورہ ترکی

تر کی کا دورہ کرنے والے رشین فیڈریشن سے وابستہ جمہوریہ تاتارستان کے صدررستم منی ہانوف کا آدانہ میں گورنر حسین عاونی جوش نے استقبال کیا ۔
انھوں نے آدانہ میں آجروں کے نمائیدوں کیساتھ ملاقات کی اور سرمایہ کاری کے امکانات کا جائزہ لیا ۔ سرمایہ کاروں کیساتھ ملاقات کے دوران انھوں نے مشترکہ سرمایہ کاری کے منصوبوں پر بھی تبادلہ خیال کیا ۔آدانہ کے صنعتی علاقے کا دورہ کرنے اور اور بعض تنصیبات کا معائنہ کرنے کے بعد وہ مرسن تشریف لے گئے ۔



ٹیگز:

متعللقہ خبریں