توپ باش۔بان کی مون ملاقات

بلدیہ استنبول کے میئر قادر توپ باش نے اقوام متحدہ کی اقتصادی و سماجی کونسل کے اجلاس میں شرکت کی غرض سے نیو یارک میں سیکریٹری جنرل بان کی مون سے ملاقات کی

75318
 توپ باش۔بان کی مون ملاقات

بلدیہ استنبول کے میئر قادر توپ باش نے اقوام متحدہ کی اقتصادی و سماجی کونسل کے اجلاس میں شرکت کی غرض سے نیو یارک میں سیکریٹری جنرل بان کی مون سے ملاقات کی۔
ملاقات کے بعد اخباری نمائندوں کو بیان دیتےہوئے توپ باش نے کہا کہ سیکریٹری جنرل سے ملاقات کے دوران ہم نے بلدیاتی نظام کی اہمیت اجاگرکی جس پر بان کی مون نے ادارے کے مکمل تعاون کا یقنا دلایا ۔
جناب توپ باش نے مزید بتایا کہ ماہ ستمبر میں اقوام متحدہ میں منعقدہونے والی ماحولیاتی تبدیلی پر مبنی کانفرنس میں شرکت کی دعوت ملی ہے جسے میں نے قبول کرلیا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں