ٹرک اور بس تیار کرنے والے کارخانے کی ترکی منتقلی

ٹرک اور بس تیار کرنے والی مہاشیر کمپنی " مین" ترکی میں کارخانہ کھولے گی

70460
ٹرک اور بس تیار کرنے والے کارخانے کی ترکی منتقلی

ٹرک اور بس تیار کرنے والی مہاشیر کمپنی " مین" جرمنی میں اپنے کارخانے کو بند کر کےترکی میں کارخانےکھولے گی ۔
مین کیطرف سے جاری کردہ اعلان میں بتایا گیا ہے کہ مین کمپنی نے 2015 کے آخر میں پلاوین شہر کے کارخانے کو ترکی منتقل کر نے کا فیصلہ کیا ہے ۔اسطرح بسوں اور ٹرکوں کو ترکی میں تیار کیا جائے گا ۔
مین کے ڈائریکٹر جنرل اینڈرس نیلسن نے اس موضوع پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پیداوار کو بڑھانے کے لیے کارخانے کو کسی دوسری جگہ منتقل کرنے کے سوا کو ئی دوسرا متبادل موجود نہیں ہے ۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں