ترکی کی قومی اسمبلی کے ایجنڈے پر صوما کا واقعہ

جسٹس اینڈ ڈولپمینٹ پارٹی، ری پبلیکن پیپلز پارٹی اور پیپلز ڈیمو کرٹیک پارٹی کی صوما کے واقعے سے متعلق تحقیقاتی کمیشن کی تجویز

69392
ترکی کی قومی اسمبلی کے ایجنڈے پر صوما کا واقعہ

ترکی کی قومی اسمبلی کے ایجنڈے پر صوما کا واقعہ سر فہرست ہے۔
ترکی کو ہلا کر رکھ دینے والے مانیسا کی تحصیل صوما میں کان کے حادثے سے متعل؛ق ترکی کی قومی اسمبلی میں غور کیا جائے گا۔
جسٹس اینڈ ڈولپمینٹ پارٹی ، ری پبلیکن پیپلز پارٹی اور پیپلز ڈیمو کرٹیک پارٹی نے صوما کے واقعے سے متعلق قومی اسمبلی میں ایک تحقیقات شروع کرنے کے لیے 20 مئی کو قومی اسمبلی کے عام اجلاس میں خاکہ بل پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
اس خاکہ بل پر غور کرنے کے بعد تحقیقاتی کمیشن قائم کرنے کی منظوری دیے جانے کی توقع کی جارہی ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں