ٹرکش ایئر لائنز نے استاوروپول کےلیے اپنی پروازوں کا آغاز کر دیا

ٹرکش ایئر لائنزپروازون کے مقامات کی تعداد دو سو سینتالیس ہو گئی

223567
ٹرکش ایئر لائنز نے استاوروپول کےلیے اپنی پروازوں کا آغاز کر دیا

ٹرکش ایئر لائنز نے استاوروپول کےلیے اپنی پروازوں کا آغاز کر دیا ہے ۔
فضائی کمپنی کے مطابق ،اس روسی شہر کےلیے پروازوں کے آغاز سے یہ تعداد دو سو سینتالیس ہو گئی ہے ۔
ٹرکش ایئر لائنز اس سے قبل ماسکو، سینٹ پیٹرس برگ، نووسیبیرسک،یکاتیرن برگ ،قازان، روستوف ،اُوفا ، سوچی کےلیے پروازیں چل رہی تھیں جس میں اب استاوروپول کا بھی اضافہ ہو گیا ہے ۔
مذکورہ شہر کےلیے ہر منگل،جمعہ اور اتوار کو پروازیں چلا کریں گی ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں