محمد علی سے ٹی آر ٹی ٹریننگ پروگرام سے متعلق بات چیت

ٹرکش ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے زیر اہتمام ترکی کے ساحلی شہر انطالیہ میں منعقد ہونے والے ٹریننگ پروگرام جس میں دنیا بھر کے میڈیا سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی میں پاکستان کے مختلف میڈیاز سے تعلق رکھنے والے افراد کی تعداد بھی کافی زیادہ تھی

435924
محمد علی سے ٹی آر ٹی ٹریننگ پروگرام سے متعلق بات چیت

ٹرکش ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے زیر اہتمام ترکی کے ساحلی شہر انطالیہ میں منعقد ہونے والے ٹریننگ پروگرام جس میں دنیا بھر کے میڈیا سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی میں پاکستان کے مختلف میڈیاز سے تعلق رکھنے والے افراد کی تعداد بھی کافی زیادہ تھی۔ ہم نے اس موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ٹریننگ پروگرام میں شرکت کرنے والے پی ٹی وی کی نمائندئے محمد علی سے بات چیت کی۔

محمد علی نے ٹی آر ٹی کے نمائندے سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ٹی آر ٹی جا ٹریننگ پروگرام برا سیر حاصل تھا اور اس میں بڑی تعداد میں غیر ملکی ماہرین سے بات چیت کرنے اور تکنیکی معلومات حاصل کرنے کا موقع میسر آیا ۔

انہوں نے کہا کہ ہمارا یہ ٹریننگ کورس پندرہ دن جاری رہا اور ہم نے اس ٹریننگ پروگرام سے بہت کچھ سیکھا ۔ پی ٹی وی کے نمائندے محمد علی سے تفصیلی بات چیت کے لیے کلک کیجیے۔



متعللقہ خبریں