23 اپریل قومی حاکمیت و بچوں کا تہوار

ترکی   کے چاروں گوشوں میں اسکولوں کے طلبا و طالبات  اس تہوار کو بڑے جوش و خروش اور ولولے سے منایا جا رہا ہے

1816917
23 اپریل قومی حاکمیت و بچوں کا تہوار

آج ہمارا ملک  ایک اہم تہوار کو منا رہا ہے۔ 23 اپریل    1920 میں ترک قومی اسمبلی کے افتتاح کے دن کو  بعد میں قومی حاکمیت  اور بچوں کے  تہوار کے طور پر منایا جانے لگا۔ آج کے دن سلطنتِ عثمانیہ کا خاتمہ کرتے ہوئے  قومی حاکمیت  کو  ملی طور پر  منائے جانے اور جنگ ِ نجات میں    والدین کے شہید  ہونے والے بچوں کو  خوشی دلانے  کی سوچ کے  ساتھ  اسے بچوں کے تہوار سے منسوب کیا گیا۔  ترکی   کے چاروں گوشوں میں اسکولوں کے طلبا و طالبات  اس تہوار کو بڑے جوش و خروش اور ولولے سے مناتے ہیں۔  ہمارے  بچے  اپنے اپنے اساتذہ کرام کی جانب سے  تعین کردہ  سرگرمیوں    میں حصہ لیتے ہوئے اپنے والدین  کے سامنے  مختلف شوز پیش کرتے ہیں اور  اس تہوار کو  دلی مسرت کے ساتھ مناتے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں