شاہی پکوان 07
مرغ کباب
1361654
عثمانی کھانوں کی مزے دار ترکیبوں کے ساتھ حاضر ہیں جس میں آج ہم آپ کو مرغ کباب بنانے کی ترکیب بتائیں گے ۔
ترکیب کےلیے اجزا کچھ یوں ہیں:
1 سالم مرغ
3 عدد پیاز
3 کھانے کے چمچ گھی یا مکھن
4 تا 6 عد دہری مرچیں
نمک ،کالی مرچ پسی ہوئی اور زیرہ حسب ذائقہ
یہ ترکیب ثقافتی محقق جناب یونس ایمرے اککور کی زبانی سنتے آپ کی خدمت میں پیش ہے