تاریخ میں آج کا دن 07/04/19

تاریخ میں آج کا دن 07/04/19

1178578
تاریخ میں آج کا دن 07/04/19

***  7 اپریل سن 1789 سلطان   عبدالحمید  اول کے انتقال   کا دن ہے جس  کے بعد  تخت پر  سلیم سوئم فائز ہوئے ۔

 

*** 7 اپریل سن 1827 برطانوی کیمیا دان جان واکر  نے ماچس ایجاد کی جسے جلد ہی بازار میں فروخت کےلیے پیش کر دیا گیا ۔

 

*** 7 اپریل 1939 دوسری جنگ عظیم کے دوران  ایطالیہ نے البانیہ پر قبضہ کرلیا ۔

 

*** سن 1948 آج کے دن   عالمی ادارہ صحت    کا قیام   اقوام متحدہ   کے تحت لایا گیا ۔

 

*** 7 اپریل سن 1969 انٹرنیٹ کا علامتی یوم   قیام     کا دن ہے جسے ہماری روزمرہ کی زندگی میں شامل  ہوئے  تقریباً 50 سال کا عرصہ گزر چکا ہے۔

 

*** 7 اپریل سن 1978 امریکی صدر جمی کارٹر نے نیوٹرون  بموں کی تیاری روکنے کا فیصلہ کیا ۔

 

 



متعللقہ خبریں