تاریخ میں آج کا دن 09
09.03.19
***9 مارچ 1764 عثمانی فرماں روا مصطفی سوئم کی طرف سے تعمیر کردہ لالےلی جامع مسجد عبادت کےلیے کھول دی گئی ۔
***9 مارچ 1788 این جی سی 2840 کی دریافت کا دن ہے ۔
این جی سی 2840 ہماری کہکشاں ہے جسے ماہر فلکیات ویلیئم ہرشل نے دریافت کیا تھا ۔
*** 9 مارچ سن 1814 نپولیئن کی شکست خوردہ فوج کی پسپائی کے بعد ویانا میں ایک کانگریس منعقد ہوئی جس میں یورپی سرحدوں کا از سر نو تعین اور قوتوں کے توازن کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ۔
*** سن 1842 آج کے دن گیوسپے وردی کے تیسرے کلاسیکی اوپیرا " نابوکو" کو پہلی بار میلان میں پیش کیا گیا ۔
*** 9 مارچ 1935 ہٹلر نے ایک نئی فضائی قوت بنانے کا اعلان کیا ۔
***9 مارچ سن 1956 جنوبی قبرصی لیڈر ماکاریوس کو حکومت برطانیہ نے جلا وطن کرتےہوئے جزائر سیشلز بھیج دیا ۔
*** 9مارچ سن 1983 بلغراد میں متعین ترک سفیر غالب بلقار ایک حملے میں زخمی ہو تےہوئے چل بسے ۔اس حملے میں آرمینی جے سی اے جی اور آسالہ نامی تنظیم ملوث تھی ۔
متعللقہ خبریں
ترکیہ اور توانائی 21
ترکیہ میں بچت اور کفایت شعاری کی اسکیم اور توانائی کے قابل تجدید وسائل کی اہمیت