امریکی کانگریس نے ٹک ٹک بند کرنے کا بل منظور کرلیا

خبر کے مطابق، ٹک ٹاک کے خلاف بل کے حق میں 352 اور مخالفت میں 65 ووٹ آئے جو کہ اب منظوری کے لیے امریکی سینیٹ میں جائے گا

2115245
امریکی کانگریس نے ٹک ٹک بند کرنے کا بل منظور کرلیا

امریکی ایوان نمائندگان میں سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک بند کرنے کا بل منظور کرلیا گیا ہے ۔

خبر کے مطابق، ٹک ٹاک کے خلاف بل کے حق میں 352 اور مخالفت میں 65 ووٹ آئے جو کہ اب منظوری کے لیے امریکی سینیٹ میں جائے گا۔ 

 چینی کمپنی بائٹ ڈانس کو ٹک ٹاک ایپ سے علیحدگی کے لیے 165 دن دیئے گئے ہیں،ٹک ٹاک سے علیحدہ نہ ہونے پر بائٹ ڈانس کی ویب ہوسٹنگ سروس روک دی جائیں گی۔ 

 واضح رہے کہ امریکہ کو خدشات ہیں کہ  ٹک ٹاک سے حساس معلومات چوری کی جاسکتی ہیں۔



متعللقہ خبریں