یمن میں اس سال خسرے سے 413 افراد ہلاک ہوئے

یمن میں  سات ماہ کے دوران  اب تک 34300خسرے کے واقعات سامنے آئے جن میں سے 413 جان کی بازی ہار گئے

2031864
یمن میں اس سال خسرے سے 413 افراد ہلاک ہوئے

 یمن میں خسرے کی وجہ سے سات ماہ کے دوران 413   اموات ہوئیں ہیں۔

عالمی ادارہ صحت کے مطابق، یمن میں بالخصوص بچوں  میں خسرےکی وبا پھیلنے سے خدشات بڑھ رہے ہیں۔

 یمن میں  سات ماہ کے دوران  اب تک 34300خسرے کے واقعات سامنے آئے جن میں سے 413 جان کی بازی ہار گئے۔

گزشتہ سال خسرے کی وجہ سے یمن میں ستائیس ہزار واقعات رونما ہوئے جن میں سے 222 اموات ہوئیں۔

 اس وبا میں اضافے کا سبب اقتصادی بد حالی،آمدنی کی قلت اور نقل مکانی قرار دیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں