مشتری سیارہ آج شام کرہ ارض سے قریب ترین ہو گا

جیسے ہی سورج مغرب میں غروب ہو گا اسی وقت یہ  مشرق میں آسمان میں طلوع ہو گا

1884569
مشتری سیارہ آج شام کرہ ارض سے قریب ترین ہو گا

سیارہ مشتری 59 سالوں  بعد   میں آج  شب  کرہ ارض کے قریب ترین سے گزرے گا۔

نظام شمسی کا گیسوں  سے بھرا  مشتری آج زمین کے قریب ترین آئے گا اور  جو لوگ اسے دیکھنا چاہتے ہیں انہیں دوربین کی ضرورت نہیں پڑے گی۔

مزید یہ کہ مشتری مخالف سمت میں  ہو گا، یعنی جیسے ہی سورج مغرب میں غروب ہو گا اسی وقت یہ  مشرق میں آسمان میں طلوع ہو گا۔ اس سے نظام شمسی کا سب سے بڑا سیارہ خاص طور پر شام کے وقت نظر آئے گا۔

وہ لوگ جو ایک روشن اور نسبتاً قریب مشتری کو دیکھنے کا اشتیاق رکھتے ہیں  وہ آج غروب آفتاب کے  وقت  اپنے مشرق کی جانب      آسمانوں پرنگاہیں دوڑائیں۔

 



متعللقہ خبریں