چین نے نیا مواصلاتی سیارہ خلا میں بھیج دیا

ژین ہوا خبر ایجنسی کے مطابق، اس سیارے کو لانگ مارچ -7 اے راکٹ کے ذریعے جنوبی جزیرے ہائنان  میں واقع  ون چانگ خلائی اسٹیشن سے بھیجا گیا ہے

1880007
چین نے نیا مواصلاتی سیارہ خلا میں  بھیج دیا

 چین نے مواصلاتی سیارہ جونگ شنگ-1ای خلا میں بھِج دیا ہے۔

 ژین ہوا خبر ایجنسی کے مطابق، اس سیارے کو لانگ مارچ -7 اے راکٹ کے ذریعے جنوبی جزیرے ہائنان  میں واقع  ون چانگ خلائی اسٹیشن سے بھیجا گیا ہے۔

سیارے کو خلا میں بھیجنے کے بعد یہ سیارہ بہترین  آواز،ڈیٹا،ریڈیو اور ٹیلی ویژن کی نشریات کے لیے استعمال ہوگا۔

 



متعللقہ خبریں